- (۲) سنت موکده
سنت موکدہ: رمضان شریف کے آخیر عشرہ کا اعتکاف سنت مئوکدہ ہے یہ اعتکاف بیسویں روزہ
کی شام یعنی غروب آفتاب کے وقت سے شروع ہونا اور عید کا چاند نظر آنے پر ختم ہوتا ہے چاند
خواہ انتیس کا ہو یا میں کا اس اعتکاف کا حکم یہ ہے یعنی کسی شہر اور کسی بستی میں اگر ایک آدمی بھی
اعتکاف نہ کرے گا تو وہاں کے تمام مسلمان گنہگار ہوں گے اوراگر ایک آدمی اعتکاف کرلے گا تو
سب مسلمانوں کے ذمہ سے اتر جائے گا۔read more