Daily Dars e Quran, Quran Lessons Daily, Online Dars e Quran, Learn Quran Daily.Rozana Dars-e-Quran aur Hadees – Sunain aur Download Karein

مدرسہ اسلامیہ میں روزانہ درسِ قرآن اور درسِ حدیث کی محافل منعقد کی جاتی ہیں، جن کا مقصد قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام فہم انداز میں پیش کرنا ہے۔ یہ دروس ماہر علما کی زیرِ نگرانی ہوتے ہیں اور طلبہ کی روحانی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ عوام الناس کے لیے نہایت مفید اور قابلِ استفادہ ہے



📜 listen Daily Dars

Click the buttons below to listen or download today's Dars e Quran and Dars e Hadees in Balochi.

2